عثمان بزدارکادورپنجاب کاسیاہ ترین دورتھا،عطاتارڑ

عثمان بزدارکادورپنجاب کاسیاہ ترین دورتھا،عطاتارڑ
کیپشن: عثمان بزدارکادورپنجاب کاسیاہ ترین دورتھا،عطاتارڑ

ایک نیوز :مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما عطاتارڑ نے کہا کہ عثمان بزدارکادورپنجاب کاسیاہ ترین دورتھا،پرویزالہٰی اوران کےبیٹے نےکرپشن کےتمام ریکارڈتوڑدیئے۔

تفصیلات کےمطابق عطاتارڑنے پریس کانفرنس میں کہاکہ  چیئرمین پی ٹی آئی نےبتایا پنجاب کاسب سےبڑاڈاکوپرویز الہٰی ہے، لاہور کے ماسٹر پلان میں اربوں کی کرپشن ہوئی ، گجرات میں کئی 100ارب ترقیاتی منصوبوں کےنام پرلگائے گئے، ہمیں نہیں پتہ تھا پنجاب کاسب سےبڑاڈاکوکون ہے،مونس الہٰی نےکرپشن کےریکارڈتوڑ دیئے، پی ٹی آئی دورمیں پنجاب کےعوام کےحق پرڈاکاڈالاگیا۔