ژوب میں صبح سویرےزلزلےکےجھٹکے،شدت 3.8ریکارڈ

ژوب میں صبح سویرےزلزلےکےجھٹکے،شدت 3.8ریکارڈ
کیپشن: Earthquake shocks early morning in Zhob, magnitude 3.8 record

ایک نیوز:صبح سویرےژوب میں زلزلےکےجھٹکےمحسوس کئےگئے،شدت 3.8ریکارڈکی گئی۔
تفصیلات کےمطابق ژوب میں صبح سویرےزلزلےکےجھٹکےمحسوس کئےگئے،شہری کلمہ طیبہ کاوردکرتےہوئےگھروں سےباہرنکل آئے۔
زلزلہ پیمامرکزکےمطابق زلزلےکی شدت 3.8 ریکارڈ کی گئی،زلزلے کی گہرائی 24 کلو میٹر زیر زمین تھی ،زلزلے کا مرکز ژوب سے33 کلو میٹر شمال مشرق میں تھا ،ژوب میں رات گئے بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تھے۔