اسپورٹس اینکرزینب عباس کوورلڈکپ میں اہم ذمہ داری مل گئی

اسپورٹس اینکررینب عباس کوورلڈکپ میں اہم ذمہ داری مل گئی
کیپشن: Sports anchor Abbas got an important responsibility in the World Cup

ایک نیوز: پاکستان کی معروف اسپورٹس اینکررینب عباس کوورلڈکپ میں اہم ذمہ داری مل گی،وہ آئی سی سی ورلڈکپ2023میں پریزینٹرکی حیثیت سےشریک ہونگی۔
تفصیلات کےمطابق زینب عباس نے ایکس (سابقہ ٹوئٹر)پر اپنےمداحوں کیلئےایک پیغام شیئرکیاجس میں انہوں نےبھارت میں ہونےوالےورلڈکپ میں بطور پریزینٹر شرکت کرنےکےبارےمیں بتایاجوکہ ان کیلئے باعث مسرت ہے۔


قبل ازیں آئی سی سی نے جمعہ کو بھارت میں 5 اکتوبر سے شروع ہونے والے ورلڈ کپ 2023 کیلئے کمنٹری پینل کا اعلان کیا تھا جس میں پاکستان کے رمیز راجہ اور وقار یونس بھی شامل ہیں۔