کیا رونالڈوریٹائرہورہے ہیں؟

کیا رونالڈوریٹائرہورہے ہیں؟
کیپشن: کیا رونالڈوریٹائرہورہے ہیں؟

ویب ڈیسک :کرسٹیانو رونالڈو کی گرل فرینڈ نے اسٹار فٹبالر کی ریٹائرمنٹ کے وقت سے پردہ اٹھادیا۔
 کرسٹیانو رونالڈو کی گرل فرینڈ جارجینا روڈریگز نے اس بات کی تصدیق کی کہ پرتگال کے اسٹار فٹبالر ایک سال یا زیادہ سے زیادہ دو سال میں ریٹائر ہوجائیں گے۔
جارجینا روڈریگز نے پیرس فیشن ویک میں رونالڈو کی دستخط شدہ مانچسٹر یونائیٹڈ کی شرٹ پہن کر ریمپ پر واک کرکے اپنے بوائے فرینڈ کو خراج تحسین بھی پیش کیا۔
یاد رہے کہ کرسٹیانو رونالڈو اور جارجینا روڈریگز کے درمیان 2017 سے تعلقات ہیں اور جوڑے کے 5 بچے بھی ہیں۔