بلوچی ثقافت دنیا بھر میں اپنا منفرد مقام رکھتی ہے،مریم نواز

 بلوچی ثقافت دنیا بھر میں اپنا منفرد مقام رکھتی ہے،مریم نواز
کیپشن: Balochi culture has its unique place in the world, Maryam Nawaz

ایک نیوز:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ بلوچی ثقافت دنیا بھر میں اپنا منفرد مقام رکھتی ہے۔
تفصیلات کےمطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےبلوچ کلچرڈےپربلوچ بھائیوں اوربہنوں کومبارکباددی ہے۔
وزیراعلیٰ کاکہناتھاکہ بلوچستان خوبصورت لوگوں کی خوبصورت دھرتی ہے، بلوچی ثقافت دنیا بھر میں اپنا منفرد مقام رکھتی ہے۔
مریم نوازکامزیدکہناتھاکہ بلوچستان کی ترقی اصل میں پاکستان کی ترقی ہے،پاکستان کی دیگر ثقافتوں کی طرح بلوچ کلچر میں بھی محبت اور حب الوطنی کے خدوخال نمایاں ہیں۔