پنجاب پولیس کے 3ڈی آئی جی جیز کے تقرروتبادلے

پنجاب پولیس کے 3ڈی آئی جی جیز کے تقرروتبادلے
کیپشن: پنجاب پولیس کے 3ڈی آئی جی جیز کے تقرروتبادلے

ایک نیوز:پنجاب میں پولیس افسران کی اکھاڑ پچھاڑ شروع ،3ڈی آئی جیز کے تقرروتبادلے کر دئیے گئے۔

نوٹیفیکشن کے مطابق ڈی آئی جی لیاقت علی ملک ڈی آئی آئی اسٹیبلشمنٹ ٹو تعینات،ڈی آئی  جی انویسٹی گیشن عمران کشور کا ڈی ائی جی آرگنائزڈ کرائم یونٹ تبادلہ ،ڈی آئی جی ذیشان اصغر کوڈی آئی جی انویسٹی گیشن کا چارج سونپ دیا۔