سابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار کے کاغذات نامزدگی منظور

سابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار کے کاغذات نامزدگی منظور
کیپشن: سابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار کے کاغذات نامزدگی منظور

ایک نیوز : سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے کاغذات نامزدگی منظور کر لئے گئے۔
سابق وزیر اعلیٰ عثمان بزدار صوبائی اسمبلی کے حلقے پی پی 284 سے انتخاب لڑ رہے ہیں، وہ پی ٹی آئی سمیت کسی پارٹی کی بجائے تونسہ سے  آزاد حیثیت سے میدان میں اترے ہیں۔