سرطان/Cancer

سرطان/Cancer

22جون تا23جولائی

ایک نیوز نیوز: گھریلو ماحول خوشگوار رکھنے کی کوشش قابل ستائش ہے، ملازمت کے سلسلے میں نئی گڑ بڑ ہو سکتی ہے لہٰذا ہر ممکن احتیاط کریں، کاروبار سے وابستہ افراد پورے اطمینان کے ساتھ کاروبار کریں ۔

امپورٹ ایکسپورٹ کا بزنس کرنے والے حضرات کیلئے آج کا دن بہت اہم ہے۔ امپورٹ ایکسپورٹ کرنے والے بزنس مین آج کے دن کوئی اہم ڈیل کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے۔ اس کے علاوہ ملازمت کے سلسلے میں الجھنیں ختم ہو سکتی ہیں۔