سرطان/Cancer

سرطان/Cancer

22جون تا23جولائی

ایک نیوز نیوز:  آج کے دن سرطان میں پیدا ہونے والے لوگوں کو دوسرے افراد کی طرح اپنے جذبات پر قابو پانا ہوگا ۔

آج  آپ کی اپنے کام والی جگہ پر دوسرے ساتھیوں کے ساتھ پیدا ہونے والی غلط فہمی کی وجہ سے لڑائی  ہو سکتی ہے لیکن اگراس وقت  آپ  اپنے آپ کو خود کو سنبھال لیتے ہیں تو  آپ اپنے افسران کے ساتھ ہونے والی باہمی تکرار سے بچ سکیں گے۔آپ اپنے الفاظ اور لہجے پر قابو پا کر اپنی بات کہنے کی کوشش کریں تو آپ اس کو اس میں کامیابی مل سکتی ہے اس کے بعد تمام غلط فہمیاں بھی واضح ہو جائیں گی۔آپ کو اس کے علاوہ اپنی شریک حیات یا محبوب سے بات چیت کے دوران اپنے جوشیلے پن اور غصے پر قابو رکھیں ورنہ آپ اپنے قریبی رشتوں کو بھی متاثر کرنے کا باعث بن سکتے ہیں اس سے خاندان کا ماحول بھی خراب ہو سکتا ہے جس کا الزام آپ پر آئیگا۔