اداکارہ مہوش حیات کا ہالی وڈ میں ڈیبیو، مس مارول میں جلوہ گر ہونگی

اداکارہ مہوش حیات کا ہالی وڈ میں ڈیبیو، مس مارول میں جلوہ گر ہونگی
ایک نیوز نیوز:(محمد قربان)پاکستان کی معرود اداکارہ مہوش حیات بھی ہالی وڈ کلب میں شامل ہوگئی.

تفصیلات کے مطابق خوبرو اداکارہ مہوش حیات بالی وڈ کی ویب سیریز "مس مارول" میں جلوہ گر ہونگھیں
جس کی ایک جھلک سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہوگئی ہے.







اس ویڈیو کلپ میں مہوش حیات ایک کنویں میں کودتی دکھائی دیتی ہیں جہاں انہیں ایک جادوئی کڑا ملتا ہے اور اسکے بعد انکی دنیا ہی بدل جاتی ہیے،مہوش حیات کا کہنا ہے کہ مس مارول میں کام کرنیکا تجربہ خوشگوار رہا .