کراچی:رات گئےمبینہ پولیس مقابلہ،1ڈاکوہلاک دوسرازخمی 

کراچی:رات گئےمبینہ پولیس مقابلہ،1ڈاکوہلاک دوسرازخمی 
کیپشن: کراچی:رات گئےمبینہ پولیس مقابلہ،1ڈاکوہلاک دوسرازخمی 

ایک نیوز:کراچی میں رات گئےمبینہ پولیس مقابلہ ہوا،ایک ڈاکوہلاک  اوردوسرازخمی حالت میں گرفتار ہوگیا۔
تفصیلات کےمطابق کراچی کےعلاقےگلستان جوہربلاک9میں مبینہ پولیس مقابلہ میں ایک ڈاکوہلاک جبکہ دوسرازخمی ہوگیا۔
ذرائع کےمطابق ہلاک ڈاکوکی شناخت شان کےنام سےہوئی اورزخمی کی شناخت شیرازکےنام سےہوئی،لاش اورزخمی کوہسپتال منتقل کردیاگیاہے۔
ذرائع کےمطابق ملزمان سےدوپستول ،چارپرس اورچھینےگئےموبائل فونزبرآمدہوئےہیں،ملزمان سابقہ ریکارڈیافتہ ہیں۔