غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری 

غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری 
کیپشن: The repatriation of illegal Afghans continues

ایک نیوز: 24 جنوری 2024 تک پاکستان چھوڑنے والے غیر قانونی افغان باشندوں کی کل تعداد 474,956 تک پہنچ چکی ہے اور واپسی کا یہ سلسلہ جاری اور ساری ہے۔ 

24 جنوری 2024 کو جانے والے 692 افغان شہریوں میں 169 مرد، 136 خواتین اور 387 بچے اپنے ملک چلے گئے۔ 

افغانستان روانگی کے لیے 62 گاڑیوں میں 101 خاندانوں کی اپنے وطن واپسی عمل میں لائی گئی ہے۔