لہسن سے کیسے وزن کم کیا جاسکتا ہے؟ماہرین نے بتادیا

لہسن سے کیسے وزن کم کیا جاسکتا ہے؟ماہرین نے بتادیا
کیپشن: لہسن سے کیسے وزن کم کیا جاسکتا ہے؟ماہرین نے بتادیا

ویب ڈیسک:ماہرین کاکہنا ہے کہ لہسن کو کچا کھانا تھوڑا مشکل کام ہے لیکن یہ وزن کم کرنے میں بھی مدد فراہم کرے گا۔
جدید تحقیق کے مطابق ، لہسن کو صبح خالی پیٹ استعمال کیا جائے اس سے آپ کا قوت مدافعت بھی مضبوط ہوگا۔خوشبو میں تیز لہسن  بے شمار فوائد کا خزانہ ہے  جو ناصرف کھانوں بلکہ مختلف ٹوٹکوں میں بھی استعمال ہوتا ہے جیسے کہ بالوں کی نشو نما سمیت اس سے وزن میں بھی کمی بھی لائی جاسکتی ہے۔
لہسن کو کچا کھانا تھوڑا مشکل کام ہے لیکن یہ وزن کم کرنے میں بھی مدد فراہم کرے گا، لہسن کو صبح خالی پیٹ استعمال کیا جائے اس سے آپ کا قوت مدافعت بھی مضبوط ہوگا۔
وزن کم کرنے کے لیے لہسن کا استعمال اس کی چٹنی بنا کر بھی کیا جاسکتا ہے کیونکہ لہسن آپ کے جسم سے کیلوریز کو کم کرنے میں مدد دے گا اور یوں آپ کا وزن کم ہوجائے گا۔لہسن کی چٹنی بنانے کے لیے آپ لہسن، لال یا ہری مرچ، پیاز اور دھنیے کا استعمال کرسکتے ہیں۔