سرطان/Cancer

سرطان/Cancer

22جون تا23جولائی

ایک نیوز نیوز: سرطان کی تاریخوں  میں پیدا ہونےلوگوں کو آج مختلف دشواریوں کا سامنا کرنا پڑے گا جن کی وجہ سے آپ میں چڑچڑا پن بھی پیدا ہو سکتا ہے۔

آپ کے ساتھ کام کرنے والے افرادآج  آپ کے ساتھ  تعاون نہیں کریں گے۔آج آپ کی ہمت و حوصلے کی داد دینی پڑے گی  کہ آپ نے اس مشکل وقت  میں بھی اپنے کام کو نہیں چھوڑا اور نہ ہی اسے ملتوی کیا۔

آج آپ کو چاہیے کہ آپ  اپنے غصے قابو رکھیں ورنہ آپ کو کام سمجھ میں نہیں آئے گا۔ آپ آج اپنے الفاظ کی ادائیگی میں محتاط رہیں ورنہ بعد میں آپکو لوگوں سے معافی مانگنی پڑے گی۔