پاکپتن میں مبینہ پولیس مقابلہ،2ڈاکوہلاک

پاکپتن میں مبینہ پولیس مقابلہ،2ڈاکوہلاک
کیپشن: Alleged police encounter in Pakpattan, 2 robbers killed

ایک نیوز:پاکپتن میں مبینہ پولیس مقابلہ کےدوران 2ڈاکوہلاک ہوگئے۔
پولیس ذرائع کےمطابق موٹرسائیکل سوار ملزمان کا چن پیر روڈ پر پولیس سے سامنا ہوا،ملزمان نے پولیس کودیکھتےہی سیدھی فائرنگ شروع کردی،جوابی فائرنگ میں دونوں ڈاکومارےگئے۔
پولیس ذرائع کےمطابق ایک ملزم کی شناخت سلامت کےنام سےہوئی ہے،جبکہ دونوں ملزمان آپس میں حقیقی بھائی ہےاور50سےزائدوارداتوں میں ملوث ہیں۔