امیربالاج ٹیپوقتل کیس،جے آئی ٹی کا ایک افسر تبدیل

امیربالاج ٹیپوقتل کیس،جے آئی ٹی کا ایک افسر تبدیل
کیپشن: امیربالاج ٹیپوقتل کیس،جے آئی ٹی کا ایک افسر تبدیل

ایک نیوز:امیربالاج ٹیپو قتل میں بننے والی جے آئی ٹی کے ایک آفیسر کو تبدیل کردیا گیا ۔

قتل کیس کی  جے آئی ٹی میں شامل مستنصر عطا ایس پی صدر انوسٹی گیشن  کو جے آئی ٹی سے ہٹا کرایس پی انوسٹی گیشن  ماڈل ٹائون  شہزاد رفیق کو شامل کیا گیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق 3رکنی جے آئی ٹی پکڑے گئے ملزمان سے تفتیش کررہی ہے ۔