منڈی بہاؤالدین: این اے 69 سے چودھری پرویزالہٰی اور مونس الہٰی کے کاغذات نامزدگی جمع

منڈی بہاؤالدین: این اے 69 سے چودھری پرویزالہٰی اور مونس الہٰی کے کاغذات نامزدگی جمع
کیپشن: Mandi Bahauddin: Nomination papers of Chaudhry Pervaizalhi and Munis Elahi from NA-69 have been submitted.

ایک نیوز: منڈی بہاوالدین حلقہ این اے 69 سے چوہدری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی جمع کروائے دیے گئے۔

منڈی بہاؤالدین کے حلقہ این اے 69 سے چوہدری مونس الٰہی کے کاغذات نامزدگی بھی جمع کروا دیے گئے۔

بتایا گیا ہے کہ حلقہ این اے 69 سے دونوں امیدواروں کے کاغذات نامزدگی سینکڑوں وکلاء نے بڑی ریلی کی صورت میں جمع کروائے۔