نگراں وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب

نگراں وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب
کیپشن: نگراں وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب

ویب ڈیسک:نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے نگراں وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیا ۔

 نگراں وفاقی کابینہ ڈی جی فنانشل مانیٹرنگ کی ڈیپوٹیشن میں1سال کی توسیع کرےگی۔  آرمی چیف کو ترکش   میرٹ ایوارڈ وصول کرنےکی اجازت دی جائے گی۔

 کابینہ  کےاجلاس میں  ڈرگ انسپکٹر تعینات کرنے کی منظوری بھی زیرغور آئے گی ۔دھماکاخیر رولز2010میں ترامیم کا بھی جائرہ لیا جائے گا 

 نگراں وفاقی کابینہ  کےاجلاس میں  ای سی سی اور سی سی ایل سی کے فیصلوں کی توثیق کی جائےگی۔

نگراں وفاقی کابینہ کا اجلاس آج  دن 12 بجے طلب کیا گیا۔اجلاس میں ملکی مجموعی صورت حال کا جائزہ لیا جائے گا۔