سیشن جج ناصر جاوید رانا اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج تعینات

 سیشن جج ناصر جاوید رانا اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج تعینات
کیپشن:  سیشن جج ناصر جاوید رانا اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج تعینات

ویب ڈیسک:اسلام آباد ہائی کورٹ نےسیشن جج ناصر جاوید  کو اسلام آباد کی احتساب عدالت کاجج تعینات کر دیا۔

 وزارت قانون کے بعد چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے بھی سیشن جج ناصر جاوید کی بطور جج احستاب عدالت منظوری دے دی۔نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیا۔

پہلے سے تعینات جج محمد بشیر کو اسلام آباد ہائی کورٹ رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی گئی ۔

 سپیشل جج سنٹرل شاہ رخ ارجمند کا اسلام آباد کے سیشن جج ایسٹ تعینات ہوئے ۔ رجسٹرار اسلام آباد ہائی کورٹ نے تبادلوں اور تعیناتی کے نوٹیفکیشنز جاری کردیئے۔