خیبرپختونخوا میں حکومت سازی کیلئے پی ٹی آئی،پی ٹی آئی پارلیمنٹیریز میں اتفاق

خیبرپختونخوا میں حکومت سازی کیلئے پی ٹی آئی،پی ٹی آئی پارلیمنٹیریز میں اتفاق
کیپشن: خیبرپختونخوا میں حکومت سازی کیلئے پی ٹی آئی،پی ٹی آئی پارلیمنٹیریز میں اتفاق

ویب ڈیسک:خیبرپختونخوا میں حکومت سازی کیلئے پی ٹی آئی،پی ٹی آئی پارلیمنٹیریز میں اتفاق ،نکات کوحتمی شکل دیدی گئی۔

 دونوں جماعتوں کے نمائندوں میں مزید معاملات طے،قانونی اور آئینی معاملات طے کرنے میں وکلاء سے مشاورت بھی کی گئی۔تحریک انصاف معاہدے کے تمام نکات سے بانی چیئرمین کو بھی آگاہ کرے گی۔تمام معاملات کی حتمی منظوری چیئرمین پی ٹی آئی دیں گے۔