موڈرنا کمپنی کی طرف سے جارکی کردہ ایک بیان میں بتایا گیا کہ MRNA-1273/214 قسم کی ویکسین اومی کرون کے خلاف پہلی ویکسین کے مقابلے میں زیادہ موثر ثابت ہوئی ہے۔ بتایا گیا ہےکہ کمپنی اب پیشگی تجزیات کو وفاقی حکام کے سامنے پیش کرے گی ۔ جہاں سے منظوری ملنے کے بعد اسے حتمی منظور ی کے لئے امریکا کی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن کے سامنے پیش کیا جائے گا ۔ ممکنہ طور پر حتمی منظوری ملنے میں دو سے تین ماہ کا عرصہ درکارہے جس کے بعد ویکسین کو مارکیٹ میں فروخت کے لئے پیش کیا جاسکے گا
ایک نیوز نیوز: کورونا کے خلاف سب سے پہلے اور موثر ترین ویکسین تیار کرنے والی کمپنی موڈرنانے کہا ہے کہ ان کی نئی ویکسین اومی کرون کے خلاف زیادہ موثر ہے۔