رحیم یارخان، این اے کی 6،پی پی کی 12نشستوں پرووٹنگ ہوگی،1پرالیکشن ملتوی 

رحیم یارخان، این اے کی 6،پی پی کی 12نشستوں پرووٹنگ ہوگی،1پرالیکشن ملتوی 
کیپشن: رحیم یارخان، این اے کی 6،پی پی کی 12نشستوں پرووٹنگ ہوگی،1پرالیکشن ملتوی 

ویب ڈیسک:عام انتخابات کی تیاریاں جاری ،رحیم یارخان میں قومی اسمبلی کی 6،صوبائی13میں 12نشستوں پرووٹنگ ہوگی ۔ایک پرالیکشن ملتوی کئے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق رحیم یار خان میں 30لاکھ سے زائد ووٹرز حق رائے دہی استعمال کریں گے۔پولیس ،رینجرز کے 8ہزارسےزائد افسران،اہلکار سکیورٹی کے فرائض سرانجام دیں گے ۔

الیکشن کمیشن کے مطابق رحیم یارخان میں این اے 169سے 174تک قومی اسمبلی کی 6،صوبائی12نشستوں میں پی پی 255سے267پرامیدواروں میں کانٹےکامقابلہ ہوگا ۔این اے 266میں امیدوار کے انتقال کے باعث الیکشن ملتوی کئے گئے تھے ۔