کوہ پیما نائلہ کیانی نے دنیا کی پانچویں بڑی چوٹی مکالو سر کرلی

کوہ پیما نائلہ کیانی نے دنیا کی پانچویں بڑی چوٹی مکالو سر کرلی
کیپشن: کوہ پیما نائلہ کیانی نے دنیا کی پانچویں بڑی چوٹی مکالو سر کرلی

ایک نیوز: پاکستان کے لئے بڑااعزاز،کوہ پیما نائلہ کیانی نے دنیا کی پانچویں بڑی چوٹی مکالو سر کرلی۔

کوہ پیما نائلہ کیانی نے مکالو کو آج صبح سر کیا۔نائلہ کیانی آٹھ ہزار فٹ سے بلند چوٹیوں کو گیارہ مرتبہ سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون کوہ پیما ہیں۔

واضح رہے کہ  گزشتہ سال نائلہ کیانی نے 6 آٹھ ہزار سے بلند چوٹیوں کو سر کیا تھا۔