انڈر19فٹبال ٹیم کا کھلاڑی حادثے میں جاں بحق

انڈر19فٹبال ٹیم کا کھلاڑی حادثے میں جاں بحق
کیپشن: انڈر19فٹبال ٹیم کا کھلاڑی حادثے میں جاں بحق

ایک نیوز: پاکستان انڈر 19 فٹبال ٹیم کے کھلاڑی فرحان خان ٹریفک حادثہ میں جاں بحق ہوگیا۔

صوابی سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی فرحان خان نے 2019میں اے ایف سی کوالیفائر میں پاکستان کی نمائندگی کی تھی ۔ پی ایف ایف نارملایزیشن کمیٹی کے چیئرمین ہارون خان سمیت فٹبال فیملی کا اظہار افسوس کیاگیا۔