شدیددھند،موٹروےپرمتعددگاڑیاں ٹکراگئیں

شدیددھند،موٹروےپرمتعددگاڑیاں ٹکراگئیں
کیپشن: Heavy fog, many vehicles collided on the highway

ایک نیوز:کلرکہارمیں شدیددھندکےباعث موٹروےپرمتعددگاڑیاں ٹکراگئیں۔
کلرکہارشدیددھندکےباعث دوسوسےزائدگاڑیوں میں تصادم ہوا،حادثےمیں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ 

ذرائع کےمطابق حادثےکےباعث ایک گاڑی کوآگ لگ گئی،موقع پرموجودلوگوں نےبروقت کارروائی کرتےہوئےگاڑی میں پھنسےلوگوں کونکال لیا۔

ذرائع کےمطابق حادثہ کلرکہارکےپہاڑی سلسلہ سےپہلےپیش آیا،حادثےتیزرفتاری اورلاپروہی کی وجہ سےہوا،جس مقام پریہ حادثہ ہواہےوہاں کوئی حفاظتی انتظام نہیں کیاگیاتھا۔