کاکول میں کیڈٹس نے بابراعظم کو فیورٹ قرار دیدیا

کاکول میں کیڈٹس نے بابراعظم کو فیورٹ قرار دیدیا
کیپشن: کاکول میں کیڈٹس نے بابراعظم کو فیورٹ قرار دیدیا

ایک نیوز:ملٹری اکیڈمی کاکول میں نئے کیڈٹس نے بھی بابر اعظم کو اپنا فیورٹ کھلاڑی قرار دیدیا۔

کاکول میں قومی ٹیم کے اعزاز میں تقریب،پی ایم اے میں کیڈٹ کے ساتھ کھلاڑیوں کا تعارف کرایا گیا۔

زمان خان کا کہنا تھا کہ یہاں پی ایم اے میں آ کر بہت اچھا لگا۔

فخر زمان کا کہنا تھا کہ کاکول کا تجربہ اچھا رہا، یہاں خود بھی ٹریننگ کر چکا ہوں۔

اعظم خان کا کہنا تھا کہ نئے کیڈٹس کے لیے ہماری نیک خواہشات ہیں۔

تقریب میں قومی ٹیم کے کیمپ میں شریک تمام کھلاڑی موجود تھے۔کیڈٹس نے قومی کھلاڑیوں کے ساتھ تصاویر بنوائیں اور آٹوگراف بھی لئے۔