عام انتخابات کے باعث سکولوں میں چھٹیوں کااعلان 

عام انتخابات کے باعث سکولوں میں چھٹیوں کااعلان 
کیپشن: عام انتخابات کے باعث سکولوں میں چھٹیوں کااعلان 

ویب ڈیسک :نگران حکومت نے عام انتخابات کے باعث سکولوں میں چھٹیوں کااعلان کردیا۔

نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی نے ٹویٹ(ایکس)میں لکھا کہ عام انتخابات کے باعث تعلیمی اداروں میں 6فروری سے 9فروری تک عام تعطیل ہوگی ۔جبکہ سکول  3فروری تک ساڑھے 9بجے کھلیں گے اور 3فروری   کے بعد سکول معمول کے مطابق لگیں گے۔