این اے 242پیپلزپارٹی کے کارکنوں کا پولنگ سٹیشن پر دھاوا ، توڑ پھوڑ

این اے 242پیپلزپارٹی کے کارکنوں کا پولنگ سٹیشن پر دھاوا ، توڑ پھوڑ
کیپشن: این اے 242پیپلزپارٹی کے کارکنوں کا پولنگ سٹیشن پر دھاوا ، توڑ پھوڑ

ایک نیوز:کراچی میں این اے 242 میں پیپلزپارٹی کے کارکنوں نے پولنگ اسٹیشن پر دھاوابول دیا ، کارکنوں نے پولنگ سٹیشن میں گھس کر توڑ پھوڑبھی کی ۔
تفصیلات کےمطابق پیپلزپارٹی کے مشتعل افراد نے پولنگ سٹیشن پر دھاوا بول دیا ،مشتعل افراد میں پیپلزپارٹی کے رہنما قادر مندوخیل بھی شامل  تھے ،پیپلزپا رٹی کے  کارکنوں نے بیلٹ باکس بھی توڑ دیا ۔