پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ
کیپشن: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

ایک نیوز:عیدالفطر سے قبل مہنگائی کا نیا طوفان،حکومت نے عوام پر پیٹرول بم گرا دیا ،قیمتوں میں ہوشربااضافہ کردیا۔

حکومت نے آئندہ15روز کیلئے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے66 پیسے  کا اضافہ کردیا۔ نئی قیمت 289روپے41پیسے ہوگی۔

ڈیزل کی فی لیٹرقیمت میں 3روپے22پیسے کمی،نئی قیمت282روپے24پیسے فی لیٹرہوگی۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری۔نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے آئندہ 15 روز کیلئے ہوگا۔