موبائل نہ لیکر دینے پر بیٹے نے  سوتیلے باپ کو قتل کردیا

موبائل نہ لیکر دینے پر بیٹے نے سوتیلے باپ کو قتل کردیا
کیپشن: The son killed the stepfather for not giving him the mobile phone

ایک نیوز:گوجرانولہ سراج پورہ میں موبائل نہ لیکر دینے پر سوتیلے بیٹے نے باپ کو قتل کردیا۔  

تفصیلات کے مطابق مقتول ڈاکٹر ذوالفقار نے محلے میں ہومیو پیتھک کلینک بنا رکھا تھا۔ سوتیلے بیٹے نے باپ سے نیا موبائل خرید کر دینے کا کہا نہ لیکر دینے پر بیٹا طیش آگیا اور فائرنگ کرکے باپ کو قتل کردیا۔ 

ملزم موقع سے فرار ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی کا آغاز کردیا۔