سونےکی قیمت میں کمی

سونے کی قیمت میں 1500روپے کمی
کیپشن: 1500 rupees reduction in gold price

ایک نیوز:سونے کی فی تولہ قیمت میں 1500روپےکمی  ہوگئی۔ 

تفصیلات کے مطابق 1500روپے کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2لاکھ 41ہزار 200روپے ہوگئی۔ 10گرام سونا ایک ہزار 286روپے سستا ہونے کے بعد قیمت 2لاکھ 6ہزار 790 روپے ہوگئی۔  

عالمی مارکیٹ میں سونا 17 ڈالر کمی سے 2335 ڈالر فی اونس کا ہوگیاجبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 2 ہزار 900 روپے پر مستحکم ہے۔