پاک انگلینڈٹی ٹوئنٹی سیریزکاچوتھامیچ آج ہوگا

پاک انگلینڈٹی ٹوئنٹی سیریزکاچوتھامیچ آج ہوگا
کیپشن: The fourth match of Pakistan England Twenty20 series will be held today

ایک نیوز:پاک انگلینڈٹی ٹوئنٹی سیریزکاچوتھااورآخری میچ آج کھیلاجائے۔
تفصیلات کےمطابق میچ مقامی وقت کےمطابق ساڑھے چھ بجے اوول میں کھیلا جائے گا۔
دھوپ اور بادلوں کے درمیان آنکھ مچولی کا سلسلہ جاری ہے،اس وقت موسم صاف ہے اور شام میں بارش نہ ہونے پیشگوئی ہے۔سیریز میں میزبان انگلینڈ کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے ۔

سیریز کے دو میچز بارش کی نذر ہوگئے تھے ۔پاکستان میچ جیت کر سیریز برابر کرنے کا عزم لیکر میدان میں اترے گا۔