پولٹری انڈسٹری کیلئے خوشخبری، فیڈ کی قیمت میں کمی 

پولٹری انڈسٹری کیلئے خوشخبری، فیڈ کی قیمت میں کمی
کیپشن: Good News for Poultry Industry, Feed Price Reduction

ایک نیوز:پولڑی انڈسٹری میں استعمال ہونیوالی ہر قسم کی فیڈ کی قیمت میں کمی کردی گئی۔ 

تفصیلات کے مطابق ہر قسم کے فیڈ بیگ کی قیمت میں 200روپے کمی کی گئی ہے۔ محکمہ لائیوسٹاک کی جانب سے فیڈ کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ 

ڈپٹی کمشنرز کو فیڈ کی قیمت کم کرنے کے متعلق فیصلہ پر عمل درآمد کرنے کی ہدایت جاری کر د گئی۔ پولٹری فیڈ میں استعمال ہونے والی اشیاء کی قیمتوں میں کمی  کے باعث   فیڈ کی قیمت کم کی گئی ہے۔