سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑااضافہ

سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑااضافہ
کیپشن: Another big increase in the price of gold

ایک نیوز:مقامی اورعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑااضافہ ہوگیا۔
تفصیلات کےمطابق سونے کی قیمت میں 3800 روپے اضافےکےبعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 34 ہزار 800 روپے کا ہوگیا ،10 گرام سونے کی قیمت 3258 روپے کے اضافےسے 2 لاکھ ایک ہزار 303 روپے ہوگئی۔

 عالمی مارکیٹ میں سونا 40 ڈالر کے اضافے سے 2254 ڈالر فی اونس کی سطح پرپہنچ گیاجبکہ چاندی کی قیمت مستحکم رہی۔