یااللہ خیر،ملک کےمختلف علاقوں میں زلزلہ

یااللہ خیر،ملک کےمختلف علاقوں میں زلزلہ
کیپشن: Ya Allah, earthquake in different parts of the country

ایک نیوز:ملک کےمختلف علاقوں میں5.3شدت کےزلزلےکےجھٹکےمحسوس کئےگئے۔
تفصیلات کےمطابق ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلےکےجھٹکےمحسوس کئےگئے،لوگ خوف کےمارےکلمہ طیبہ کاوردکرتےہوئےگھروں سےباہرنکل آئے۔

زلزلہ پیمامرکزکےمطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلہ کی شدت 5 اشاریہ3ریکارڈکی گئی، زلزلہ کی زیر زمین گہرائی 86کلومیٹرتھی، زلزلہ کا مرکز افغانستان اور تاجکستان کاسرحدی علاقہ تھا۔