سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر اضافہ 

سونے کی قیمت میں پھر اضافہ
کیپشن: The price of gold increased again

ایک نیوز:سونے کی فی تولہ قیمت میں 800روپے اضافہ ہوگیا۔

سونے کی فی تولہ قیمت 2لاکھ 40ہزار 800روپے ہوگئی۔10گرام سونے کی قیمت میں 686روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ جس کے بعد 10گرام سونا  2لاکھ 6ہزار 447روپے پر پہنچ گیاہے۔ 

عالمی مارکیٹ میں سونا 10ڈالر اضافے سے 2343ڈالر فی اونس کا ہوگیاجبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 2ہزار 800روپے پر مستحکم ہے۔