بلاول بھٹو نے عمران خان کے استعفوں کے اعلان کو ڈرامہ قرار دےدیا

بلاول بھٹو نے عمران خان کے استعفوں کے اعلان کو ڈرامہ قرار دےدیا
کیپشن: بلاول بھٹو نے عمران خان کے استعفوں کے اعلان کو ڈرامہ قرار دےدیا

ایک نیوز نیوز: ,وزیرخارجہ بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے آج فیس سیونگ کیلئےفلاپ شو کیا۔


تفصیلات کے مطابق وزیرخارجہ بلاول بھٹو  نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے بیان کے ردعمل میں کہنا تھا کہ عمران خان کا راولپنڈی سے دوبارہ سلیکٹ ہونے کا مطالبہ ہے۔ عمران خان کی عزت بچانے کی کوشش بھی ناکام ہوئی۔عمران خان کا استعفیٰ دینے کا اعلان ڈرامہ ہے۔ وزیرخارجہ بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے آج فیس سیونگ کیلئےفلاپ شو کیا۔ کب تک پنجاب اورخیبر پختونخوا کو سیاسی آلہ کے طور پر استعمال کرتے رہیں گے۔