چین کی نئے آرمی چیف اور چئیرمین جوائنٹ چیفس  آف سٹاف کمیٹی کومبارکباد

چین کی نئے آرمی چیف اور چئیرمین جوائنٹ چیفس  آف سٹاف کمیٹی کومبارکباد
کیپشن: Congratulations to China's new Army Chief and Chairman Joint Chiefs of Staff Committee

ایک نیوز نیوز:ترجمان چینی سفارتخانہ کاکہناہے کہ پاکستان میں فوج کی نئی قیادت دوطرفہ تعلقات اور تعاون کو مزید  فروغ دینے میں  اہم کردار ادا کرے گی۔

تفصیلات کے مطابق چین کی جانب سے نئےآرمی چیف اور نئے چئیرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف  کمیٹی کو مبارکباد پیش  کی گئی ۔ ہم دونوں افواج کے درمیان دوطرفہ تعلقات اور تعاون کو فروغ دینے میں جنرل قمر جاوید باجوہ اور جنرل ندیم رضا کے تعاون کو بھی سراہتے ہیں۔