میزان / Libra

میزان / Libra

 سیارہ زہرہ، 23 ستمبر سے 22 اکتوبر

 ایک نیوز نیوز: میزان کے دنوں میں پیدا ہونے والے لوگوں کیلئے آج رات کے خواب میں آپ کے لئے کچھ اشارے ہیں اگر باوضو ہو کر سو جائیں گے تو بہت پر استخارے کا کام ہوگا اور جو سوال تلاش کر رہے تھے اس کا جواب بھی مل جائے گا۔