ثور/Taurus

ثور/Taurus

 سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی

 ایک نیوز نیوز: ثور کے دنوں میں پیدا ہونے والے لوگوں کو جلد اپنا حق ملے گا مگر تھوڑا سا صبر کر لیں۔

اس وقت آپ کی مالی پوزیشن ٹھیک ہونے جا رہی ہے۔ آپ اس پر توجہ دیں اور کوشش کریں کہ زیادہ وقت دے سکیں۔