دلو/ Aquarius

دلو/ Aquarius

 سیارہ زحل، 20 جنوری سے 18 فروری

ایک نیوز: دلو کے دنوں میں پیدا ہونے والے لوگوں کیلئے صورتحال بدستور بحکم اللہ آپ کے حق میں جا رہی ہے۔

آپ جس مقصد کے لئے بھی قدم اٹھائیں گے اس میں غیر یقینی طور پر کامیابی ملے گی کچھ رقم کا بھی حصول ہوگا۔