قوس/Sagittarius

قوس/Sagittarius

 سیارہ مشتری، 23 نومبر سے 20 دسمبر

ایک نیوز: قوس کے دنوں میں پیدا ہونے والے لوگوں کے اب حالات بدل رہے ہیں اور روز گار کے نئے مواقع بھی پیدا ہو رہے ہیں ۔

جو لوگ عرصہ دراز سے بے کار تھے ان شاءاللہ کام پر لگ جائیں گے اور مالی طور پر بہتری کی خبریں ہیں۔