سنبلہ/ virgo

سنبلہ/ virgo

سیارہ عطارد، 22 اگست سے 22 ستمبر

ایک نیوز: سنبلہ کے دنوں میں پیدا ہونے والے لوگ ابھی دو دن اور آزمائشی صورتحال میں رہ سکتے ہیں اس لئے صدقے کا سہارا لیں تو زیادہ بہتر ہے ۔

جن لوگوں نے جلد بازی میں کوئی قدم اٹھا لیا وہ بڑے نقصان سے دو چار ہو سکتے ہیں۔