ثور/Taurus

ثور/Taurus

 سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی

ایک نیوز: ثور کے دنوں میں پیدا ہونے والے لوگ خاموشی سے اپنے مقاصد کی جانب بڑھیں حاسدین کو اس کی خبر نہ ہو آپ نے بڑا وقت اس قسم کے حالات میں گزارہ ہے۔

اب وقت اچھا ہے تو پوری توجہ اس پر دیں۔