حمل/ Aries

حمل/ Aries

 سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل

ایک نیوز: حمل کے دنوں میں پیدا ہونے والے لوگوں کی آج دوپہر کے بعد ستاروں کی پوزیشن قدرے بہتر ہو سکے گی جس کے بعد صورتحال میں کچھ تبدیلی رونما ہونے کا امکان ہے۔

آپ کو فی الحال کل تک کا انتظار کرنا ضروری ہے۔