پشاورہائیکورٹ:ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشن ججزکی تقرری کااعلامیہ جاری 

پشاورہائیکورٹ:ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشن ججزکی تقرری کااعلامیہ جاری 
کیپشن: Peshawar High Court: Announcement of the appointment of additional district and session judges

ایک نیوز:پشاورہائیکورٹ نے22ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشن ججزکی تقرری کااعلامیہ جاری کردیاگیا۔
تفصیلات کےمطابق پشاور ہائیکورٹ کی سلیکشن کمیٹی کی سفارش پر نئے ججز کی تقرری کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ۔

اعلامیہ کےمطابق نئے ایڈیشنل اینڈ ڈسٹرکٹ سیشن ججز میں آصف علی، مبارک زیب اور اسفندیار یوسفزئی شامل، محمد نوید خان، انعام اللہ اور اظہر علی سمیت 22 نئے ججز کی تقرری کی گئی ہے    ۔