سینئرفوجی کمانڈرز کی  شہیدکسٹمزافسران کےاہلخانہ سےاظہاریکجہتی

سینئرفوجی کمانڈرز کی  شہیدکسٹمزافسران کےاہلخانہ سےاظہاریکجہتی
کیپشن: سینئرفوجی کمانڈرز کی  شہیدکسٹمزافسران کےاہلخانہ سےاظہاریکجہتی

ایک نیوز:سینئرفوجی کمانڈرز کی  شہیدکسٹمزافسران کےاہلخانہ سےاظہاریکجہتی،آرمی چیف کی جانب سے خراج عقیدت پیش کیاگیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق خیبرپختونخوامیں دومختلف واقعات میں 8کسٹمزحکام کی شہادتیں ہوئیں۔سینئرفوجی کمانڈرز نے شہداکے گھر جا کر اہل خانہ سے یکجہتی کااظہار کیا۔

ترجمان پاک فوج کے مطابق   شہدااورغازی ہمارافخر ہیں۔ہرپاکستانی شہدااورغازیوں کامکمل احترام کرتےہیں۔ آج کاامن واستحکام ان شہداکی مرہون منت ہے ۔پوری قوم شہداکے خاندانوں کوسلام پیش کرتی ہے۔