ٹی20ورلڈ کپ کی ٹرافی اسلام  آباد پہنچ گئی 

ٹی20ورلڈ کپ کی ٹرافی اسلام  آباد پہنچ گئی 
کیپشن: ٹی20ورلڈ کپ کی ٹرافی اسلام  آباد پہنچ گئی 

ایک نیوز :آئی سی سی ٹی20ورلڈکپ  کی ٹرافی اسلام آباد پہنچ گئی۔

ٹی20ورلڈ کپ کی ٹرافی کی اسلام آباد کے مختلف مقامات پر رونمائی کی گئی ۔شکرپڑیاں میں ٹرافی کی رونمائی میں عوام کی بڑی تعداد میں شرکت کی ۔ٹرافی کو کل ابیٹ آباد لیجایا جائے گا ۔ورلڈکپ کی ٹرافی کو لاہور بھی لیجایاجائے گا۔

ورلڈکپ کی ٹرافی کو پاک نیوزی لینڈ پانچویں ٹی ٹونٹی میچ کے دوران قذافی اسٹیڈیم میں رکھا جائے گا۔