نوازشریف کی صحابی رسول ﷺحضرت سعد بن ابی وقاصؓ کےمزارپرحاضری

نوازشریف کی صحابی رسول ؐ حضرت سعد بن ابی وقاصؓ کےمزارپرحاضری
کیپشن: Attendance of Nawaz Sharif at the shrine of Hazrat Saad bin Abi Waqqas

ایک نیوز:قائدمسلم لیگ ن نوازشریف نے صحابی رسولؐ حضرت سعدبن ابی وقاصؓ کےمزارپرحاضری دی۔

تفصیلات کےمطابق سابق وزیراعظم میاں نوازشریف اورجنیدصفدرنے حضرت سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر فاتحہ خوانی کی، میاں نوازشریف کے ہمراہ وفد کے دیگر افراد بھی موجود تھے۔

واضح رہےکہ میاں نوازشریف چین کے پانچ روزہ دورے پر ہیں۔