عراق: دہشتگردانہ کارروائیوں میں ملوث11افرادکوپھانسی

عراق دہشتگردانہ کارروائیوں میں ملوث11افرادکوپھانسی
کیپشن: Iraq hanged 11 people involved in terrorist activities

ایک نیوز:عراق میں دہشتگردانہ کارروائیوں میں ملوث گیارہ افرادکوپھانسی دےدی گئی۔
غیرملکی میڈیاکےمطابق پھانسی کی سزاپانے والوں کاتعلق نتظیم داعش سے تھا، انسانی حقوق کی تنظیم ایمنسٹی انٹر نیشنل نےپھانسی کی سزاپرتشویش کااظہارکیا،عراقی قانون کے تحت دہشتگردی کے جرم کی سزا موت ہے۔